ڈال کا ٹوٹا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تازہ پھل، شاخ سے پک کر گرا ہوا پھل۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تازہ پھل، شاخ سے پک کر گرا ہوا پھل۔